سردریاب میں سی این جی فلنگ سٹیشن میں دھماکہ تین افراد جان بحق

چارسدہ : پشاور روڈ پر سردریاب میں سی این جی فلنگ سٹیشن میں دھماکہ ،دو خواتین سمیت تین افراد جان بحق ، سات افراد زخمی ۔ جان بحق ہونے والوں میں 15دن کی ایک بچی بھی شامل ہے۔تفصیلات کے مطابق … Continue reading سردریاب میں سی این جی فلنگ سٹیشن میں دھماکہ تین افراد جان بحق